ساتویں سالگرہ 7 جولائی کو ہمیں بھی پانچ سال ہوگے

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ تو گھمبیر مسئلہ بتا دیا خرم۔
اچھا کیا ابھی تک آپ پاکستان میں ہی ہیں؟ اور نورِ سحر اور ان کی ماما کیسی ہیں؟
اللہ کا کرم ہے ناز اور نورِ سحر دونوں ہی بہت اچھی ہیں ٹھیک ہیں اور صحت مند بھی ہیں اللہ کے کرم سے ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں شکریہ
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
khurm.jpg
:applause:جزاک اللہ نایاب بھائی بہت بہت شکریہ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی اس پوسٹ سے بہت بہت شکریہ ہمیشہ خوش رہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو خرم بھائی :)

آپ محفل پر آنے سے پہلے غالبا پاک نیٹ فورم پر تھے۔
پھر آپ کی آمد محفل پر ہوئی :)

آپ کا ایک پرانا مراسلہ ہمیں یاد ہے
جس کا ماحاصل کچھ یوں تھا کہ،

محفل پر آکر آپ کو اپنی شاعری کی ناپختگی کا ٹھیک والا احساس ہوا :)
بہت شکریہ فہم بھائی
جی بالکل مجھے یاد ہے اصل میں شاعری کا پتہ تو مجھے اردو محفل پر ہی آ کر پتہ چلا تھا
اب اللہ کا شکر ہے کافی حد تک بحر میں لکھ لیتا ہوں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نکمے اور نالائقی کا الزا م خود پر مت لیں یہ دیکھیں کہ ناچیز کے29 جولائی کو محفل میں 5 سال مکمل ہو جائیں گے لیکن مراسلات کی تعداد شرمناک حد تک کم ہے۔:)
ساجد


پیغامات:
3,125

Ratings:
4996/42/0

پوائنٹ:
113
ساجد بھائی مراسلات کی تعداد کم ہونے سے کچھ نہیں ہوتا مراسلات کے معیار کو دیکھا جاتا ہے اور آپکو اتنے مراسلات میرے اتنے مراسلات سے بہت بہتر ہیں
 

تعبیر

محفلین
images


بہت بہت مبارک ہو ۔آپ نے تو مجھے میرے شروع شروع کے دن یاد دلا دیے
آپ یہاں مجھ سے سینئر ہیں یہاں اور اس زمانے میں ہر طرف آپ کے ہی شروع کیے گئے تھریڈز تھے تب آپکا وہ تھریڈ چل رہا تھا کلو یا درجن والا
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
images


بہت بہت مبارک ہو ۔آپ نے تو مجھے میرے شروع شروع کے دن یاد دلا دیے
آپ یہاں مجھ سے سینئر ہیں یہاں اور اس زمانے میں ہر طرف آپ کے ہی شروع کیے گئے تھریڈز تھے تب آپکا وہ تھریڈ چل رہا تھا کلو یا درجن والا
بہت شکریہ تعبیر آپی
جی ہاں وہ میرے خیال میں مالٹوں کے بارے میں تھا ہیں نا
 
Top