خرم شہزاد خرم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے ناز اور نورِ سحر دونوں ہی بہت اچھی ہیں ٹھیک ہیں اور صحت مند بھی ہیں اللہ کے کرم سے ۔ دعاؤں میں یاد رکھا کریں شکریہیہ تو گھمبیر مسئلہ بتا دیا خرم۔
اچھا کیا ابھی تک آپ پاکستان میں ہی ہیں؟ اور نورِ سحر اور ان کی ماما کیسی ہیں؟
جزاک اللہ نایاب بھائی بہت بہت شکریہ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کی اس پوسٹ سے بہت بہت شکریہ ہمیشہ خوش رہیں
