مبارکباد 6ہزاری تبسم

عثمان

محفلین
کیا ؟؟ چھ ہزار ہو بھی گئے ؟ :eek:
آپ سب لوگوں نے کیا میٹر تیز کروا رکھا ہے ؟ :shock:
مبارک ہو! :)
 
تبسم

محفلین
مبارکاں جی مبارکاں تبسم
ماشاءاللہ تُسی سپیڈ پھڑی ہوئی اے
لگی رؤو
:great:
2nvq7ow.jpg

Roses.gif
بہت بہت بہت مبارک باد تبسم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
2wnybnm.jpg

تبسم آپ کب آتی ہیں اور کب پیغامات پوسٹ کرتی ہیں کبھی دیکھا نہیں ہے آپکو
بہت بہت مبارک ہو
congrats_3.gif
آپی میں تو روز ہی آتی ہوں صبح میں کم ہی آتی ہوں پر شام میں روز ہی آتی ہوں آپ بھی مجھے نظر نہیں آتیں بس آپ کی لڑیاں دیکھ تی رہتی ہوں شکریہ
f2le7b.gif
 
تعبیر

محفلین
ویسے آپ کب آتی ہیں مجھے نہیں پتا :idontknow:
میں تو کھیل نے کود نے والی معصوم سی بچی ہوں اور تھوڑی بہت گپ شپ بھی کر لیتی ہوں
کھیلنے کودنے والی معصوم بچی :ROFLMAO:
میں رات کو آتی ہوں یہاں اور مجھ سے ملاقات کے لیے آپکو اپنی نیند خراب کرنی پڑے گی
 
تبسم

محفلین
کھیلنے کودنے والی معصوم بچی :ROFLMAO:
میں رات کو آتی ہوں یہاں اور مجھ سے ملاقات کے لیے آپکو اپنی نیند خراب کرنی پڑے گی
اُففففففففففففففففففففف آپ بھی رات میں آتیں ہیں کیا یہاں سب اُلو ہیں کیا پوچھیں وہ یہی کہتا ہے رات کو آتے ہیں۔ میجھ سے یہ کام نہیں ہو پائے گا ہاں کوشش ضرور کرؤں گی کبھی آنے کی
 
تعبیر

محفلین
اُففففففففففففففففففففف آپ بھی رات میں آتیں ہیں کیا یہاں سب اُلو ہیں کیا پوچھیں وہ یہی کہتا ہے رات کو آتے ہیں۔ میجھ سے یہ کام نہیں ہو پائے گا ہاں کوشش ضرور کرؤں گی کبھی آنے کی
الوؤں کا نہیں پتہ کہ کون کون ہیں یہاں :p
میرا ٹائم آپ کے ٹائم سے ساڑھے پانچ گھنٹے پیچھے ہے اور میں رات کے آٹھ سے لیکر دس بجے کے بیچ تک آتی ہوں :)
جلد ہی ہم کچھ ایسا سلسلہ رکھ رہے ہیں کہ سب کی آپس میں ایک وقت میں ملاقات اور بات چیت ہو جائے ان شاءاللہ
 
ہممممممممممم پر کون سا سلسلہ ہے سس جس کا مجھے ابھی تک پتا نہیں چلا:confused2:
 
Top