نیرنگ خیال
لائبریرین
Mount Roraima, South America
Credits: Uwe George
Credits: Uwe George

بہت شکریہ جیہ۔۔۔۔سبھی زبردست ہیں
یہ ہوئی ناں بات!
زبردست ۔ کیا حسیں مقامات ہیں۔ سبحان اللہ۔
یہ ساری جگہیں تو کمیرے کی آنکھ کے بجائے اپنی خود کی آنکھوں سے دیکھنا چائیے۔۔۔
جیتے رہو میاں دل خوش کردیا - سبحان اللہ مصورعالم کی قدرت کے مناظرکی یہ چندجھلکیاں ہی دیکھ کربے احتیار سجدہ شکرکو جی چاہتا ہے
سبحان اللہ
بہت خوبصورت شراکت
بہت خوب ۔ زبردست جگہیں ہیں قدرت کی صناعی اور انسان کی کاریگری کا حسین امتزاج۔ انسان کو ایک بار تو ضروردیکھنی چاہئیں ایسی جگہیں![]()
بہت خوب نیرنگ خیال بھیا![]()
واوووووووووووووو امیزنگ پکچرز![]()
زبردست شیئرنگ
خوش رہیئے
چچ چچ چچبھئی بہت خوب۔ لیکن چائے والوں کا دل تو رکھ لیا۔ یعنی پنجابیوں کا۔ بھئی ہمارے تمباکو کے پیڑ کہاں ہیں؟ پان کہاں ہیں؟؟