نکل پائے کہ گیم ختم؟آج یہاں تک پہنچ پائے۔
![]()
بڑی دیر سے "لت" لگی ہے۔۔۔لگ گئی مجھے بھی لت![]()
71648 پر گیم ختم !نکل پائے کہ گیم ختم؟
بلے بئی۔۔۔۔ شاندار71648 پر گیم ختم !
دوبارہ کوشش جاری ہے![]()
پی سی کے لئے لنک نہیں ہیں ؟
بالکل ہیں جناب۔۔۔پی سی کے لئے لنک نہیں ہیں ؟
بھئی ابھی 8 کے ہندسے کا ظہور ہی کہاں ہوابلے بئی۔۔۔۔ شاندار
کوئی نہیں۔۔۔ اتنا بھی کافی ہے۔۔۔بھئی ابھی 8 کے ہندسے کا ظہور ہی کہاں ہواابھی تو منزل دور ہے
![]()