20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

شمشاد

لائبریرین
ابھی بھی 9 کی اوسط سے اسکور کی ضرورت ہے۔ اتنا ایموشنل ہونے کی کیا ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا غلط کھیلنے کے باوجود ابھی بھی جیتنے کا امکان موجود ہے۔
9 کی اوسط کوئی اتنی زیادہ نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top