مبارکباد 2ہزاری قراۃالعین

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
مبارکاں جی مبارکاں
thank-you-0775-flower.gif
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لو جی۔ میرے سے محفل میں اک مہینہ چھوٹی اور محفل میں مجھ سے کوئی اک مہینہ ہی آگے۔ ماشاءاللہ جی
Achievement Unlocked
جوں جوں آپ آگے بڑھ رہیں ہیں مقابلہ سخت ہوتا جا رہا ہے۔:cautious: یہ تین ہزار والی لائن میں بڑے بڑے نامی گرامی محفلین شامل ہیں:sneaky: ۔ ناظرین اب دیکھنا یہ ہے کہ قرۃالعین اعوان بہنا کسطرح ان سے سبقت لے جاتی ہیں:applause: ۔ وہ تمام محفلین جو خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں ان کے لیئے لمحہ فکریہ ہے یہ:p
congrats_2.gif
 
thank-you-comment-012.gif
 
رانا

محفلین
بلکل ٹھیک کہا بھیا آپ نے کہ رفتار یہیں تھم گئی ہے۔۔۔ !
اللہ نہ کرے کہ رفتار یہیں تھم جائے۔ ہم سب ہیں نا آپ کا حوصلہ بڑھانے کو۔ اور ویسے بھی جو شاعری کی راہ پر لگ گیا اس کی رفتار نہیں تھمتی۔:)
آپ کےلئے تین ہزاری منصب کی مبارکباد تیار کرکے رکھی ہوئی ہے میں نے۔ آجکل ذرا مصروف ہوگیا ہوں اس لئے ایسا نہ ہو کہ آپ کے تین ہزاری منصب کی خبر نظر سے رہ جائے اس لئے اندازہ لگا کے ابھی بتادیں کہ کتنے دن بعد آؤں مبارکباد دینے کو۔:)
 
Top