1st Test Match: Pakistan VS West indies

ابن توقیر

محفلین
ڈریسنگ روم میں شاہد آفریدی تو نہیں پہنچ گیا

شاہد۔ویسے بھی یہاں ہوئی صلح کے بعد بے چارا فارغ ہی ہوگا اس لیے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہے۔
اب یہ نہیں پتا کہ ٹی وی پر تبصرہ فرما رہے ہیں کہ نہیں کیونکہ فراغت ہی نہیں ملی میچ سے قبل تبصرہ سیشن دیکھنے کی۔
 
بشو ایک اچھا باؤلر ہے۔
اسکو وکٹس حاصل کرتے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ ایمریٹس کی پچز اسکے مددگار ہیں۔امید ہے آئندہ سیریز میں بھی اچھی کارگردگی دکھائے گا۔
 
برائن لارا نے 99 میں آسٹریلیا کے خلاف بارباڈوس میں 153٭کی نہایت عمدہ اننگ کھیل ایک شاندار میچ جتوایا تھا۔
چائنہ کے لارے اور اس کالی آندھی سے ایسی امید تو نہیں لیکن پھر اگر ڈیرن "برائن"براوو ایدھر ایسا کچھ کر جائے تو کمال شمال ہو جائےگا
برائن چارلس لارا کی اس شاندار ترین اننگ کی جھلکیاں۔
 
ٹیسٹ کرکٹ میں ہائیسٹ چیس کا ریکارڈ بھی کالی آندھی کے پاس ہے۔
جبکہ انہوں نے 418 رنز کے ہدف حاصل کر کے آسٹریلیا کو حریان و پریشان کر دیا۔اسکور کارڈ۔
14731247_1686765294683300_23050561076414359_n.jpg
 
مذکورہ بالا میچ میں بالترتیب لارا،رام نریش سروان اور یاز بھائی کے پسندیدہ ترین ٹیسٹ بلے باز شو نارائن چندرپال نے کیا ہی عمدہ بیٹنگ کی تھی۔
اس خوبصورت چیس کی جھلکیاں۔ جس سے ٹیسٹ کرکٹ کی اصل خوبصورتی نظر اتی ہے۔
 
کالی آندھی کا اچھا آغاز 5 اوورز کے بعد 24-0
یاسر شاہ آ گیا ہے۔ اور آتے ہی گیند کا اچھا ٹرن۔
مطلب وکٹس آ ئینگی۔ لیکن جلدی اور جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔
 
‏کوا چلا ہنس کی چال ، اپنی چال بھی بھول گیا .. بچپن میں یہ محاورہ سنا تھا .. پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اسے عملی جامہ بھی پہنا دیا
 
آیا لڑئیے نی میرا چائنہ دا لارا آیا نی۔۔
براوو نے اوپنرز کے برعکس کافی اعتماد سے آغاز کیا ہے۔
پاکستانی باؤلرز کو اس سے جلد ا ز جلد چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا۔۔
 
Top