مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

nrafi

محفلین
بھائی میرے۔۔ دو وجوھات ہیں۔۔ ایک تو باٹس ہیں جو کہ سرچ کر رہے ہیں اور دوسرا آج کل ddos بھی اردو کی سائٹس کے خلاف کافی ہو رہا ہے۔۔ ابھی مجھے پتہ نہیں اپ اسکا شکار ہیں یا نہیں۔۔

والسلام
 
Top