12 جنوری 2013۔ فن لینڈ کی چند تصاویر

ملائکہ

محفلین
یہ تصویر گھر کے اندر کھڑکی سے لی گئی تھی۔ اگر باہر نکلتا تو عمارت سامنے آ جاتی، درخت گم ہو جاتے :)
اچھا میں نے ابھی فن لینڈ لکھ کر گوگل کیا تو مجھے اس میں ارورا کی بھی تصاویر نظر آرہی ہیں۔۔ کیا آپ نے اصل میں ارورا دیکھا ہے۔۔۔ مجھے اصل میں یہ لائٹز دیکھنے کا بہتتتتتتتتتتتت شوق ہے ۔۔ جتنا شوق tangled میں لڑکی کو ہوتا ہے نا lanterns دیکھنے کا اتنا ہی مجھے ہے یہ ارورا رئیل لائف میں دیکھنے کا۔۔۔۔

stock-photo-northern-lights-aurora-borealis-display-near-kaamanen-finland-66319939.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا میں نے ابھی فن لینڈ لکھ کر گوگل کیا تو مجھے اس میں ارورا کی بھی تصاویر نظر آرہی ہیں۔۔ کیا آپ نے اصل میں ارورا دیکھا ہے۔۔۔ مجھے اصل میں یہ لائٹز دیکھنے کا بہتتتتتتتتتتتت شوق ہے ۔۔ جتنا شوق tangled میں لڑکی کو ہوتا ہے نا lanterns دیکھنے کا اتنا ہی مجھے ہے یہ ارورا رئیل لائف میں دیکھنے کا۔۔۔ ۔

stock-photo-northern-lights-aurora-borealis-display-near-kaamanen-finland-66319939.jpg
یہ ارورا تو عام سی بات ہے فن لینڈ میں۔ جہاں میں رہتا ہوں یہ کافی جنوب میں ہے اور ارورا کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم سردیوں میں اگر مطلع صاف ہو تو ہر ہفتے دس دن بعد دکھائی دے جاتے ہیں۔ بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ میں نے بہت بار دیکھے ہیں
 
مزے کی بات بلندی کے اعتبار سے ان کے رنگ بدلتے رہتے ہیں۔ یعنی فضاء میں بلندی :)
 
ملائکہ

محفلین
یہ ارورا تو عام سی بات ہے فن لینڈ میں۔ جہاں میں رہتا ہوں یہ کافی جنوب میں ہے اور ارورا کم ہی دکھائی دیتے ہیں۔ تاہم سردیوں میں اگر مطلع صاف ہو تو ہر ہفتے دس دن بعد دکھائی دے جاتے ہیں۔ بہت خوبصورت ہوتے ہیں۔ میں نے بہت بار دیکھے ہیں

بس اب مجھے بڑی سے بھی بڑی جیلیسی ہورہی ہے:silent3:
 
قیصرانی

لائبریرین
اچھا پر آپ نے ضرور اسکی بھی تصاویر لینی ہیں اور ویڈیو بھی بنا کر اپلوڈ کرنی ہے
جس وقت ایسا کچھ دکھائی دیا تو لازمی تصویر کھینچوں گا۔ وڈیو کا نہیں کہہ سکتا کہ میرا کیمرہ اتنا اچھا نہیں کہ رات کو اتنی سردی میں اچھی وڈیو بنا سکے۔ البتہ سٹل کیمرہ اچھا ہے :)
 
ملائکہ

محفلین
اب یہ مناظر گھر بیٹھے تو نہیں دکھائی دے سکتے نا۔ ہمت کیجئے۔ یہ سوچ لیں کہ اپنی بہن کو برف کے گولے مارنے ہیں، اسی کی خوشی میں پہنچ جائیے :rollingonthefloor:
میں آ تو جاؤں پر ابھی میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہے:p:heehee::battingeyelashes: جب ہوجائیں گے تو ضرور آؤں گی:party:
 
قیصرانی

لائبریرین
میں آ تو جاؤں پر ابھی میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہے:p:heehee::battingeyelashes: جب ہوجائیں گے تو ضرور آؤں گی:party:
پیسوں کی تو ضرورت نہیں پڑتی۔ ضرورت تو پڑتی ہے
رپوں کی، اور وہ بھی ڈھیر سارے :) بلکہ دو گنا ڈھیر سارے۔ آپ کی بہن بھی تو ساتھ آئے گی نا؟ ورنہ برف کے گولے کون کھائے گا؟ :rollingonthefloor:
 
تعبیر

محفلین
آپ کا موڈ اچھا ہے ورنہ تو یہاں بھی ایک ایک کر کے تصویریں لگی ہیں، بالکل پچھلی بار کی طرح :)
ہاہاہا
:ROFLMAO:
موڈ تب بھی اچھا تھا اور مین نے یہ سب نوٹس بھی کیا لیکن کہا اس لیے نہیں کہ تصویریں کم ہیں اس بار اور کونسا آپ نے کہنا ماننا ہے ویسے۔ :p
 
Top