’’ ضرورتِ رشتہ ‘‘

مغزل

محفلین
وہ کیا کہے گی ، جب بھائی نے کہہ دیا ۔ سو کہہ دیا۔ آپ کیوں لڑائی کے موڈ میں ہیں ۔۔ کئ دن سے ۔۔ ہاہاہا
 

ظفری

لائبریرین
میں یہاں عنوان دیکھ کر بڑی بیتابی سے وارد ہوا تھا ۔ مگر اصل معاملہ دیکھ کر ارمانوں پر اوس پڑ گئی ۔
چلو پھر سے رفیع کا گانا لگا کر دل کو تسلی دیتے ہیں ۔ :(
" کبھی نہ کبھی ، کہیں نہ کہیں ، کوئی نہ کوئی تو آئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

مغزل

محفلین
ہاہہاہ ۔۔ ارمان کوئی مخملیں گھاس تھوڑی ہی ہوتے ہیں‌کہ انیس کے مصرعے کی طرح اوس پڑ جائے ۔۔
 

جیہ

لائبریرین
بقول ظفر بادشاہ

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسے
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں :)
 

ظفری

لائبریرین
بقول ظفر بادشاہ

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسے
اتنی جگہ کہاں ہے دل داغ دار میں :)

ہاہاہا ۔۔۔ وہ ظفر بادشاہ تھے ، اب ظفر شہنشاہ کا شعر سنیں ۔

ان حسرتوں سے کہہ دو کہیں اور جا بسیں
ابھی تو دن ہیں کھیلنے کے اور کھانے کے :dancing:
 

جیہ

لائبریرین
مگر قبلہ کھانے کے لئے دانت چاہئے۔ اور آپ کے دانت ماشاء اللہ

اب کیسی ہے داڑھ آپ کی؟
 

جیہ

لائبریرین
اب ان پھولے رخساروں کو دیکھ کر کون لڑکی نگاہ کرم کری گی۔ اب تو کوئی امید نظر نہیں آتی
 
Top