فلک شیر
محفلین
لوآپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ۔۔میں نے دئے گئے ربط پر اس واسطے کلک کیا تھا کہ کلاسیکی موسیقی مذاق اڑانے کا موقع مل جائے گا۔ مگررر وائے ، ہائے میں تو سن رہی ہوں اور سر دھن رہی ہوں ۔ واہ کیا بات ہے ۔ کیا بات ہے

ہاں یہ اچھی بات ہے۔ آپ خاموش ہی رہیںمیں نے طرح طرح کے لفظ لکھے ، مٹا دیئے ،،،،،،، ایسے جادو بھرے شاہکار کی تعریف میں انصاف نہ کر سکنے کے خوف سے میں خاموش ہی رہنا چاہوں گا ،،، فلک بھائی بہت شکریہ !!![]()
![]()
![]()
![]()
پھر بولے؟؟؟جی بہتر خورئی !! ،،![]()
![]()
![]()
![]()
اڑائیں اڑائیں مذاق !میں نے دئے گئے ربط پر اس واسطے کلک کیا تھا کہ کلاسیکی موسیقی مذاق اڑانے کا موقع مل جائے گا۔ مگررر وائے ، ہائے میں تو سن رہی ہوں اور سر دھن رہی ہوں ۔ واہ کیا بات ہے ۔ کیا بات ہے