’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

م حمزہ

محفلین
یاد رہے کہ تمام خواتین پر پردے کی پابندی ایک ماڈرن اختراع ہے۔
اس دعوی کے حق میں کوئی دلیل ہے کیا ؟
یا آپ کو 1400 سال کا عرصہ بھی ماڈرن ہی لگتا ہے؟
اسلام زبرستی کسی غیر مسلم کو پردے کا پابند نہیں کرتا ہے۔ تاہم اگر ایک ملک اپنے ملک کو بے حیائی کے کاموں سے روکنے کی کوشش کرتا ہے تو اس میں اتنا سیخ پا ہونے کی بھی کیا ضرورت ہے؟
میں اگر چہ ایران کی پالیسی سے 100 فیصد متفق نہیں بھی ہوں. تاہم خیر کو خیر کہنا اور شر کو شر کہنا اور ماننا ہی درست ہے۔
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
میں متفق ہوں کہ جناب نے لفظوں کو اپنے مطلب کا رنگ دے کر گھٹیا صحافت کا ثبوت دیا ہے لیکن یہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
مسئلہ یہ ہے کہ یہاں ہر بندہ ہر سٹوری کو اپنے مطلب کا رنگ دیتا ہے اور انگلی دوسروں کی طرف کھڑی کرتا ہے۔
آپ ذرا جذباتیت سے باہر نکل کر دوبارہ پڑھیں تو شاید آپ کی سمجھ میں آ ہی جائے کہ یہ "چار حرف بھیج کر جانے سے انکار" کیوں لکھا تھا۔۔۔ لیکن خیر جانے دیں، آپ کو سمجھانا میرے لیے شاید ناممکن ہے۔ مع السلامہ
 
جان

اور بعینہ میرے بھی آپ کے بارے میں یہی خیالات ہیں۔
 
جس طرح اس قانون سے آزادی سلب ہوئی ہے-
عین اسی طرح اسکارف دھکے نال پوان نال وی ہندی-
اسی موضوع پر ایک ایرانی عفیفہ کی تصویر کافی مشہور ہے-
جنکے کارڈ پر تو اسکارف والی تصویر ہے البتہ رشیا میں میچ دیکھتے ہوئے انکا لباس الگ تھا- وغیرہ

انیدرلینڈ میں مسلم خواتین کے نقاب کرنے پر پابندی عائد
 
جس طرح اس قانون سے آزادی سلب ہوئی ہے-
عین اسی طرح اسکارف دھکے نال پوان نال وی ہندی-
اسی موضوع پر ایک ایرانی عفیفہ کی تصویر کافی مشہور ہے-
جنکے کارڈ پر تو اسکارف والی تصویر ہے البتہ رشیا میں میچ دیکھتے ہوئے انکا لباس الگ تھا- وغیرہ

ہم ادارے سے التماس کرتے ہیں کے تصویر دیکھانے کا بہترین بندوبست کرے کیونکہ ادارے کی جانب سے شائع کردہ تصویر نظر نہیں آ رہی ۔شکریہ
 
Top