‘ ماورہ

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
آپ لوگ بات کدھر کی کدھر لے گئے، میں نے کہا تھا کہ یہ بوجھ بڑے سے بڑا راجہ مہاراجہ نہیں اٹھا سکتا، ایک نہ ایک دن اس کو یہ بوجھ اپنے سر سے اتارنا ہی ہوتا ہے، اب اس بوجھ کو کون سمیٹے گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ (ہو سکتا ہے ابو اسی لیئے پاکستان کا دورہ کرنے گئے ہوں)

مجھے لگتا ہے۔ابو جی پاکستان جاتے ہوئے آپ سے ساری رازونیاز کی باتیں کر گئے ہیں۔۔ :( :?
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ سب کہنے کی باتیں ہوتی ہیں مگر دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوتے ہیں اور یہ وہ گولیاں نہیں ہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ کٹھی میٹھی گولیاں ہیں، جتنی بھی کھا لو کم ہیں،

وہ والی گولی تو ایک ہی کافی ہوتی ہے، 1000 گولیاں، کیا کوئی جنگ چِھڑی ہوئی ہے۔

اب تو بس ٹھیک ہے۔۔میں نے بالکل ہی نہیں کہیں جانا۔۔دیکھو کتنا بڑا الزام۔۔کہ دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔۔ :( ایسے کاموں کے لیے میرے دل میں لڈو نہیں پھوٹتے۔! :(
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
میں نے آتو خود ہی جانا تھا مگر کوئی تقریب بہر ملاقات چاہئے :)

شمشماد آپ دیکھیں تو سہی گولیاں بھی گن کر ہزار ماری ہیں، اللہ رحم کرے اس پر جس کا نصیب کھلے گا :wink:
محب کس سے ملاقات کرنی ہے آپ نے۔۔۔ مجھ سے یا۔۔ :wink: :lol: ؟؟

ابھی کم ہیں۔گولیاں۔۔کاش اور بھی مار سکتی۔۔پر اس سے زیادہ نہیں مار سکتی۔۔ترس نام کی بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے نا۔۔۔بیچارہ۔۔ :wink: :lol: :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آپ لوگ بات کدھر کی کدھر لے گئے، میں نے کہا تھا کہ یہ بوجھ بڑے سے بڑا راجہ مہاراجہ نہیں اٹھا سکتا، ایک نہ ایک دن اس کو یہ بوجھ اپنے سر سے اتارنا ہی ہوتا ہے، اب اس بوجھ کو کون سمیٹے گا، یہ تو اللہ ہی جانتا ہے۔ (ہو سکتا ہے ابو اسی لیئے پاکستان کا دورہ کرنے گئے ہوں)

مجھے لگتا ہے۔ابو جی پاکستان جاتے ہوئے آپ سے ساری رازونیاز کی باتیں کر گئے ہیں۔۔ :( :?

ساری باتیں تو نہیں لیکن کچھ کچھ اندازہ تو ہے۔
 
نہیں شمشاد بھائی ، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔۔ :)
 
اچھا آپ نے کہا تو نہیں‌کرتے پلس والوں کو خبر۔
ویسے بھی پلس والوں کے پاس رشوت کے علاوہ دہشت گردی کا کیا سدِ باب ہے۔ بس لوگوں کو پھڑ کے لے جاتے ہیں‌ دہشت گردی کے چکر میں‌اور پیسے لے کر چھوڑ دیتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ سب کہنے کی باتیں ہوتی ہیں مگر دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوتے ہیں اور یہ وہ گولیاں نہیں ہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، یہ کٹھی میٹھی گولیاں ہیں، جتنی بھی کھا لو کم ہیں،

وہ والی گولی تو ایک ہی کافی ہوتی ہے، 1000 گولیاں، کیا کوئی جنگ چِھڑی ہوئی ہے۔

اب تو بس ٹھیک ہے۔۔میں نے بالکل ہی نہیں کہیں جانا۔۔دیکھو کتنا بڑا الزام۔۔کہ دل میں لڈو پھوٹ رہے ہوں گے۔۔ :( ایسے کاموں کے لیے میرے دل میں لڈو نہیں پھوٹتے۔! :(

اچھا لڈو نہیں پھوٹ رہے، تو رس گلے بنتے ہوں گے، ویسے کچھ نہ کچھ میٹھا بنتا ضرور ہے۔
 
ہاں نا۔۔کیک بنا کر آئی ہوں۔۔اس سے زیادہ نہیں کچھ بنتا اور نہ ہی بنا سکتی ہوں۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی ضرورت نہیں ہے بھجوانے کی

خود بناؤ اور خود کھاؤ، اگر نہیں بنانا آتا تو ترکیب پوچھ لینا

خود اتنے کیک بنائے ہیں کبھی کسی کو کھلایا ہے؟
 
ماوراء

محفلین
آپ نے خود کہا تھا۔۔کہ نہیں کھانا آپ نے۔۔ :p

مجھے گجریلا بہت پسند ہے۔۔لیکن اس میں دیر بہت لگتی ہے۔۔ :( خود نہیں بنانا۔۔بھابی کو کہہ دیں کہ بنا کے بھجوا دیں۔۔ :p
 
لوجی ہمیں‌خود اللہ اللہ کرکے ملا ہے۔ آپ ایسا کریں بوچھی کو کہیں‌کہ ویمبلے والوں کا گجریالا آپ کو بھجوائیں۔ وہ بڑا اعلٰی بناتے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
او گاڈ۔۔سوری میں ذرا کہیں کام میں لگ گئی ہوں گی۔۔اس لیے جواب نہیں دیا۔۔اصل میں میں ایک جگہ بیٹھی نہیں رہتی۔۔ادھر ادھر لگی رہتی ہوں۔۔جب میں رپلے کرنے لگی تو آپ تھے ہی نہیں۔۔ :(
 
Top