‘درد کی نیلی رگیں‘ کے تبصرہ جات پر پر ہم دوستوں کے خیالات

فریب نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 30, 2006

  1. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی یہ بات تو میں فن لینڈ کی تاریخ‌کے حوالے سے بخوبی جانتا ہوں :(
    بےبی ہاتھی
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں تمہاری بس نزدیک کی نظر کمزور ہے اور دور سے تو ویسے ہی فاصلے کی وجہ سے نظر نہیں آتا۔ :wink:
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    ہاں تو دوستو، جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ فرزانہ نیناں‌کا پہلا شعری مجموعہ بنام “درد کی نیلی رگیں“ 2003 میں‌چھپ چکا ہے۔ اگر کوئی دوست اسے خریدنے میں دل چسپی رکھتے ہوں تو اس لنک پر کلک کرکے اس بارے میں‌معلومات لے سکتے ہیں۔
    بےبی ہاتھی
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن میں نے تو سنا تھا کہ کوئی بھی شاعر یا شاعرہ اپنی پہلی کتاب یا مجموعہ اپنے جاننے والوں کو مفت میں دیتے ہیں اپنی مشہوری کے لیے۔
     
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ~~
    eham eham ۔۔ جاننے والوں کو۔ :wink:
    ~~
     
  6. فریب

    فریب محفلین

    مراسلے:
    2,200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اتنا سب کچھ پڑھنے کے بعد ہم کہ سکتے ہیں کہ ہم نیناں کو تھوڑا سا جانتے ہیں تو کیا خیال ہے مفت کتاب مل جائے گی کیا؟
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جناب دوستو۔ اس لنک کو دیکھیں تو اندازہ ہو گا وہاں‌فرزانہ نینان کا ای میل ایڈریس بھی دیا ہوا ہے۔ ای میل کر کے جان پہچان کا حوالہ دے دیں۔ جس چراغ میں دّم (دُم نہیں) ہوگا وہ صبح دیکھ لے گا۔:)
    بےبی ہاتھی
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب کون الگ سے ای میل لکھتا رہے، ادھر اوپن فورم پر ہی ٹھیک ہے، کتاب مفت میں دینی ہے تو دے دیں، ادھر ادھر کے چکر نہ لگوائیں۔
     
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    تو کہ دیں‌ان سے۔ میں کیا کہوں‌:)
    بےبی ہاتھی
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ان سے کیوں، مارکیٹنگ تو آپ کر رہے ہیں۔
     
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    لو جی، مارکیٹنگ کرنی ہوتی تو آپ کے دھاگے پر آپ کی خدمات حاصل کرتا۔ یہ تو نذرانہء عقیدت ہے۔
    بےبی ہاتھی
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تشہیر کو اب آپ نذرانہ عقیدت کہہ رہے ہیں۔
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    وہ کیسے بھلا؟ ان کے بلاگ کا پتہ بتانا اچھی بات نہیں ہے کیا؟ اسی طرح سے ان کی کتاب اگر کوئی لینا چاہے تو کیا یہ بھی تشہیر ہوگی؟ ویسے لغت کے لحاظ سے تشہیر منفی لفظ ہے۔ :)
    بےبی ہاتھی
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,441
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    واہ کیا نخرے ہیں! پھر کہیں گے کہ اب کتاب دے دی ہے تو پڑھتے ہوئے کوئی صفحے بھی آ کر پلٹ دے۔
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں وہ میں خود ہی پڑھ لوں گا۔
     
  16. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ زکریا بھائی۔ آج تو آپ چھا گئے ہیں۔ بقول بھائی جان کے،
    چھکے لگ رہے ہیں :D
    بےبی ہاتھی
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک اچھا بیٹسمین کبھی بھی لوز بال ایسے ہی نہیں جانے دیتا۔
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ تشہیر منفی لفظ ہے اور کون سی لغت میں ہے؟
     
  19. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی جب آپ نے استادٍ محترم سے سوال کیا تھا تو میں نے حوالہ اسی صفحے پر دے دیا تھا۔ ملاحظہ کیجئے گا۔
    بےبی ہاتھی
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,971
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بات آپ سے ادھر ہو رہی تھی آپ نے ادھر پہنچا دی، بہرحال ابھی دیکھ لیتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر