۸۰ دن میں دنیا کا چکر (جولیس ورن)

قیصرانی

لائبریرین
اور 2004 میں بنی فلم Around the world in 80 Days بھی اچھی ہے۔ میرے پسندیدہ ہیرو جیکی چن اور سٹیو کے ساتھ۔
جیکی چن کی بہت ساری موویز حقیقت سے بہت دور لگتی ہیں۔ خصوصاً جب وہ اٹھارہویں صدی کا ہیرو بنتا ہے امریکہ میں۔ اب بندہ پوچھے کہ اٹھارہویں صدی کے امریکہ میں چینیوں کی یا کسی بھی دیگر ایشیائی بندے کی کیا ویلیو ہوتی تھی وہ پتہ ہے؟

سٹیو بے چارہ تو اس ساری فلم میں "کاٹھ کا الو" بنا رہا ہے جسے ہر بندہ اپنے اشارے پر نچاتا رہا تھا :)
 
ذوالقرنین

چاہے جو بھی ہو۔ کہانی تو وہی ہے۔ اب کوئی کاٹھ کا الو بنا رہے یا خود الو (واضح رہے کہ یورپ میں الو کو بہت عقلمند سمجھا جاتا ہے) بن کر دوسروں کو نچاتا رہے۔:):):)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جیکی چن کی بہت ساری موویز حقیقت سے بہت دور لگتی ہیں۔ خصوصاً جب وہ اٹھارہویں صدی کا ہیرو بنتا ہے امریکہ میں۔ اب بندہ پوچھے کہ اٹھارہویں صدی کے امریکہ میں چینیوں کی یا کسی بھی دیگر ایشیائی بندے کی کیا ویلیو ہوتی تھی وہ پتہ ہے؟

سٹیو بے چارہ تو اس ساری فلم میں "کاٹھ کا الو" بنا رہا ہے جسے ہر بندہ اپنے اشارے پر نچاتا رہا تھا :)
کیا ویلیو ہوتی تھی ;)
آپ کے اس جملے سے ثابت ہوا کہ الحمد اللہ یہ زمیں سدا زرخیز رہی اور مفت نہیں رہی۔ :ROFLMAO:
 
رانا

محفلین
بہت زبردست شئیرنگ۔ اتنی دلچسپ کہانی ہے کہ اب دل کررہا ہے کہ فاتح بھائی کی بتائی گئی فلم بھی دیکھنے کی ٹرائی کی جائے۔:)
 
Top