۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

ہادیہ

محفلین
خیر مبارک ہادیہ بہنا!! ویسے مبارک باد اس مراسلے میں بھی نہیں تھی. :p

آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا! :daydreaming: (سرپرائز! )
ارے۔۔۔ اتنے تعریفی انداز میں مبارکباد ہی دی گئی تھی۔۔ ڈھونڈنا آپ کا کام تھا۔۔:sneaky::p:D

اب آیا نا مزا! واہ کیا خوشبو ہے! خیر مبارک ہادیہ بہنا! اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے! آمین. :)
مبارکباد دینے کا میرا اپنا اسٹائل ہے۔۔ اب ایویں تھوڑی مبارکباد دیتی۔۔۔۔:p
آمین آمین۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔:)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت خوش آئند تبدیلی ہے :)
مریم اور جاسمن سس آپ دونوں کو یہ عہدہ بہت مبارک ہو.
امید ہے محفل کی خوبصورتی بڑھے گی اور آپ دونوں کی صلاحیتیں ہمیں جا بجا نظر آئیں گی! :)
 
Top