۔۔۔ کہ طبیعت خراب ہے

اکمل زیدی

محفلین
اوئے ۔۔ہوئے ۔۔کہاں گئے عمران بھائی۔۔اررے ۔۔اررے کوئ مجھے بتائے گا۔۔۔کے یہ انگلش کے آخر میں شن کیوں آتا ہے اسے اردو میں لاحقہ کہہ سکتے ہیں کیا۔۔:confused2:
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ مصرع فاتح صاحب کا ہے، ایک دن دفتر سے چھٹی پر انہوں نے ارشاد فرمایا تھا:

ع- نیّت خراب ہے کہ طبیعت خراب ہے!

:)
 
سر جی میرے بالکل علم میں نہیں ہے ۔۔یہ یہاں تو میں 2015 میں شیئر کر ہو چکا ہوں مگر ایک اور فورم پر جہاں میں اس سے پہلے تھا غالباً پی ٹی وی فورم تھا پھر وہ فرینڈز پائینٹ کے نام سے ہو گیا تھا وہاں شاید 2006 یا 2005 میں پوسٹ کری تھی پھروہی یہاں پر کی ۔۔۔۔
اتنا شک اچھا نہیں ہوتا۔۔۔خیال سے خیال ٹکرا سکتا ہے ۔۔۔ :)
 
ارے آپ پر شک نہیں کر رہا قبلہ، بس بتا رہا تھا کہ "طبعیت" بہت سارے لوگوں کی خراب ہو سکتی ہے! :)
 
سید عمران

محفلین
اوئے ۔۔ہوئے ۔۔کہاں گئے عمران بھائی۔۔اررے ۔۔اررے کوئ مجھے بتائے گا۔۔۔کے یہ انگلش کے آخر میں شن کیوں آتا ہے اسے اردو میں لاحقہ کہہ سکتے ہیں کیا۔۔:confused2:
نہیں اسے وقایہ کہتے ہیں۔۔۔
یعنی کسی بری بات تک پہنچنے سے بچنے کی آڑ۔۔۔
اس کے بغیر انگلش نری انگل رہ جائے گی!!!
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر یہاں کا کوئی محفلین ان فارمز کا ممبر رہا ہو تو ایک بہت مشہور نک تھا جسے جاننے کی بہت لوگ خواہش کیا کرتے تھا اور وہ نک تھا cONs میں اسی نام سے ہو ا کرتا تھا ۔۔آج اس راز سے پردہ اٹھا رہا ہوں ۔۔۔ :cool:
 
Top