مبارکباد ۔۔۔۔۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ

آورکزئی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 12, 2020

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاۃ
    (اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ)
    (میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کے ساتھ ہو شیطان اور زہریلی چیز جوکہ مار دے اور ہو حسد اور تکلیف دینے والی آنکھ سے پناہ چاہتا ہوں)

    اللہ تعالیٰ نے مجھے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔۔۔ جس پر میں اللہ تعالیٰ کا بہت شکرگزار ہوں۔۔
    الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ۔۔۔

    ابراھیم ادھم
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 7
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ماشاءاللہ۔ آپ کو بہت مبارک ہو خان صاحب۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    552
    جنابِ من، انتہائی خُوش کن خبر ہے اور دُعا ہے کہ یہ بچہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,878
    مبروک۔ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ مبارک کرے۔
    ویسے اس کا نام مولانا فضل الرحمان نے تو تجویز نہیں کیا؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خیر مبارک استاد المحترم۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔ سدا سلامت رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خیر مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا۔۔۔ نانا۔۔۔ میں نے خود تجویز کیا ہے ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    آمین یا رب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے حد ممنون ہوں قابل قدر بابا۔جی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خیر مبارک۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر محترم
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک قبول فرمائیں آورکزئی صاحب۔

    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ نومولود آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور اہل خانہ کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔ دین و دنیا والی لمبی زندگی پائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,379
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو اورکزئی بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    290
    موڈ:
    Amused
    مبارک ہو جناب محترم آورکزئی صاحب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,281
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ۔ بہت مبارک ہو آورکزئی صاحب۔
    اللہ تعالی صحت و سلامتی سے رکھے ۔آمین ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,749
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بہت مبارک ہو
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    471
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ماشاء اللّٰہ۔

    اللّٰہ تعالٰی اسے سیرت و صورت کے ساتھ ساتھ عقل و دانش اور آسودگی میں بھی انتہائی خوب اور قابلِ رشک عمرِ دراز عطا فرمائیں اور والدین کے لیے دنیا و آخرت میں باعثِ راحت بنائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ماشاء اللّہ بہت مبارک۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    875
    بہت مبارک ہو۔
    اللہ اس کی عمر دراز کرے نیکیوں اور بھلائیوں کے ساتھ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    اللھمہ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خیر مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اپکی دین و دنیا خوبصورت بنائیں۔۔۔آمین
    جزاک اللہ الف خیر
     
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خیر مبارک بھائی۔۔۔۔۔۔
    آمین یا رب۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ الف خیر بھائی
     
  20. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,645
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    خیر مبارک۔۔۔۔۔۔۔ سلامت رہیں جناب۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر