۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

سید عمران

محفلین
پہلی بات آگ لگے موئی اس ٹشن بازی کو جس کی وجہ سے آپ بائیک پر اترائے اترائے پھرے۔۔۔
دوسری بات گھر والوں سے کہیں کہ کسی جگہ کا راستہ بھول جائیں تو دو کام کریں۔۔۔
ایک۔۔۔۔جہاں بچھڑے ہیں اسی جگہ رک جائیں، ڈھونڈنے والے سب سے پہلے ان ہی جگہوں پر آتے ہیں جہاں بچھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
دو۔۔۔۔۔ دوسرے کا گھر نہ ملے تو ادھر ادھر بھٹکنے کے بجائے اپنے گھر واپس لوٹ جائیں۔۔۔
آخری حربہ۔۔۔ جب گھر والوں کے پاس موبائل تھا تو سسٹر کو فون ملا کر ایڈریس سمجھ سکتے تھے!!!
 
زیادہ فلسفی مت بنیں آپ ،
اکمل بھیا نے آپ سے مشورہ نہیں مانگا بلکہ ہمددری چاہی ہے
 
اکمل زیدی

محفلین
پہلی بات آگ لگے موئی اس ٹشن بازی کو جس کی وجہ سے آپ بائیک پر اترائے اترائے پھرے۔۔۔
دوسری بات گھر والوں سے کہیں کہ کسی جگہ کا راستہ بھول جائیں تو دو کام کریں۔۔۔
ایک۔۔۔۔جہاں بچھڑے ہیں اسی جگہ رک جائیں، ڈھونڈنے والے سب سے پہلے ان ہی جگہوں پر آتے ہیں جہاں بچھڑے ہوتے ہیں۔۔۔
دو۔۔۔۔۔ دوسرے کا گھر نہ ملے تو ادھر ادھر بھٹکنے کے بجائے اپنے گھر واپس لوٹ جائیں۔۔۔
آخری حربہ۔۔۔ جب گھر والوں کے پاس موبائل تھا تو سسٹر کو فون ملا کر ایڈریس سمجھ سکتے تھے!!!
صحیح فرمایا اسی ٹشن بازی کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی۔۔۔دوسری بات یہ کہ امی بھی یہی کہہ رہیں تھیں کہ اگر کوئی حل نہیں ہوتا تو واپس چلی جاتیں اور پڑوس سے کرایہ لے کر دے دیتیں جسے ہمیں بھگتنا ہوتا ۔ ۔ ۔باقی فون پر ہماری فنگر پرنٹ کی سیکوریٹی تھی ۔۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

علی وقار

محفلین
صحیح فرمایا اسی ٹشن بازی کی وجہ سے نوبت یہاں تک پہنچی۔۔۔دوسری بات یہ کہ امی بھی یہی کہہ رہیں تھیں کہ اگر کوئی حل نہیں ہوتا تو واپس چلی جاتیں اور پڑوس سے کرایا لے کر دے دیتیں جسے ہمیں بھگتنا ہوتا ۔ ۔ ۔باقی فون پر ہماری فنگر پرنٹ کی سیکوریٹی تھی ۔۔۔
اب کہانی میں جان پیدا ہو گئی۔ زیک
 
Top