خر کار چورنگی بھی ہے کلفٹن میں بلاول ہاؤس سے پہلےڑے کیا بات ہے ژوبی پھولوں کی
بس انعام ہوناچاہیےپھر کیا انعام دے رہیں ہیں
اب یہ نہیں کہیئے گا یہ چپس انعام میں کھالو۔
انعام تو یہی ملے گا آپ کو۔ کھا لیجئیے چپس ۔پھر کیا انعام دے رہیں ہیں
اب یہ نہیں کہیئے گا یہ چپس انعام میں کھالو۔
وعلیکم السلامہمارا !!!!
سلام قبول کیجیے
مطلع ابر آلود ہے پھر سے۔ بادل برسیں نہ برسیں لیکن سورج کے آگے چلمن بنے بیٹھے ہیں۔وعلیکم السلام
امید ہے سب خیریت ہو گی
لو جی اب دھاگے بیچارے کو چلا دیا۔ دھاگہ نہیں چلتا، مشین کا پہیہ گھومتا ہے اور دھاگے کو چلاتا ہے تا کہ کپڑا سلائی ہو سکےنہیں معلوم یہ دھاگا اتنا تیز کیوں چلتا ہے