چرچے رضا کے زیادہ اس لئے ہوجاتے ہیں کہ وہ دور ہیں
جو بات ہے۔۔۔!
ہمارے بھائی بھی یہی سمجھتے ہیں کہ ہمارے اماں ابا ہر وقت ہمارا نام ہی لیتے ہیں کیونکہ ہم ایک مدت سے گھر سے دور رہے اور اب بھی۔
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20
ثابت ہوا کہ بچے ماں باپ کی نظر میں سب برابر ہیں مگر بچے پتہ نہیں کیوں نہیں سمجھتے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ناراضی ختم ۔آپ نے یاد کیا ،لیجیے حاضرہوں ۔ڈیوٹی پہ ہوں پھر کریں گے بات چیت ان شاء للہ۔
ٹھاہ ٹھاہ پٹاخے پھوڑیں ہم یاسر بھیا کی ناراضگی ختم ہونےپہ۔ حالانکہ یہ ناراضگی ہم سے تھی بھی نہیں۔
 
Top