یاز
محفلین
ڈھیر لگا ہو سامنے تو ختم کر ڈالیں ، ایسے پسند ہیں جی۔ذرا یہ تو بتائیں آپ کو بہت پسند ہیں
ڈھیر لگا ہو سامنے تو ختم کر ڈالیں ، ایسے پسند ہیں جی۔ذرا یہ تو بتائیں آپ کو بہت پسند ہیں
ڈہڈو ہے یاذکر لڈو کا بھی ہونا چاہئے تھا۔
دو رس گلے ہمیں بھی بھیج دیںڈھیر لگا ہو سامنے تو ختم کر ڈالیں ، ایسے پسند ہیں جی۔
ختم ہو چکے اب تو۔ اگلی کنسائنمنٹ منگواتے ہیں، پھر بھیجیں گے۔دو رس گلے ہمیں بھی بھیج دیں
خدا خیر کرے شیرہ ہی شیرہ بکھرا ہے لڑی میںدیسی گھی کے لڈو ہوں تو مزہ دوبالا ہو جائے۔
حلاوت کا وفور ہے جی۔خیر تو ہے ۔۔۔ بہت مٹھائیاں بانٹی جا رہی ہیں۔
چم چم کا تو ہے نا۔ھلوہ کا ذکر ہی کوئی نہیں آج کل
حل کرنا پڑے گاھلوہ کا ذکر ہی کوئی نہیں آج کل
جلدی میں لگا کہ کافور کا ذکر کیا آپ نےحلاوت کا وفور ہے جی۔
چاہ کے ساتھچم چم کا تو ہے نا۔
ثمرین سے بنوائیے گاحل کرنا پڑے گا
ثمرین کی طبعیت ٹھیک نہیںجلدی میں لگا کہ کافور کا ذکر کیا آپ نے
ثمرین سے بنوائی تھی کیا؟چائے آج دوسری بار پی لی۔۔۔۔ کیوں کر دیا ہم نے ایسا۔۔
تو پٹائی کریں گے ہمٹوٹی پلیٹ ہمیں نہ دے
ٹیکہ لگوائیں ڈاکٹر سےثمرین کی طبعیت ٹھیک نہیں