سیما علی
لائبریرین
پھر تو عاطف بھیا ہی لے جایئنٹیکہ لگوائیں ڈاکٹر سے
پھر تو عاطف بھیا ہی لے جایئنٹیکہ لگوائیں ڈاکٹر سے
پلائی نہیں آج تک ثمرین نے چائے۔ بس ٹرخایا ہی ہےثمرین سے بنوائی تھی کیا؟
بٹیا اُنھوں نے ہی بتایا ہےٹیکہ لگوائیں ڈاکٹر سے
بھیا کہیں کسی نیم حکیم کے پاس نہ لے جائیںپھر تو عاطف بھیا ہی لے جایئن
یہ تو خوب کہا 🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓بھیا کہیں کسی نیم حکیم کے پاس نہ لے جائیں
ہمیں ایسا لگتا ہے کہ ثمرین کی کام چوری ہے یہ۔بٹیا اُنھوں نے ہی بتایا ہے
ہمارا بھی کچھ ایسا ہی ماننا ہےثمرین سے بنوائی تھی کیا؟
کہاں ہے دھیانگُل کا دھیان دوسری طرف ہے نا۔۔۔
عوام کا جم غفیر ہے یاز باہر نعرےفوری تالا لگائیں فریج کو، کہ قلاقند کا قلع قمع نہ ہو۔