ڈال دیجئیے پلیٹ میں ساری جیم۔ سالن روٹی کی طرح کھائیں گے بریڈ کے ساتھلیجیے یہ بھی لائے ہیں آپکے لئے![]()
فریش فارم جام
تبھی تو پھل پا سکے، وگرنہ خالی خولی چائے کتنے چکر چلتی!
قرینے سے کھانا ہے دونوں نےڈال دیجئیے پلیٹ میں ساری جیم۔ سالن روٹی کی طرح کھائیں گے بریڈ کے ساتھ
ظلم ہوگا جیم کے ساتھ اگر سالن کی طرح کھایا جائے مگر آپکے بڑے بھیا اور آپ سالن کی طرح جیم اور شہد کھاتے ہیںڈال دیجئیے پلیٹ میں ساری جیم۔ سالن روٹی کی طرح کھائیں گے بریڈ کے ساتھ
زبردستی سے کھلائیں مریم کو؟قرینے سے کھانا ہے دونوں نے
ژھو بلتی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جھیل کے ہیں۔ اس جھیل میں پانی دیوسائی اور دیگر پہاڑوں سے پگھلنے والی برف سے آتا ہے۔زبردستی سے کھلائیں مریم کو؟
ذرا یاد کیجئیے کہ استاد محترم نے ڑ اور ژ کو دور رکھنے کا کہا ہےاب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ڑے ۔یہ ز ۔ژ سے پہلے کیسے آیا