سیما علی
لائبریرین
زور دار احتجاج کیا کرتے تھے لوگ بٹیا جب آپ اور ہم اس لڑی میں خود کلامی کرتےساتھ ساتھ رہنے کی عادت جو ہے محفل کے۔
پر دیکھیے کیا نہیں ہے اس لڑی میں
زور دار احتجاج کیا کرتے تھے لوگ بٹیا جب آپ اور ہم اس لڑی میں خود کلامی کرتےساتھ ساتھ رہنے کی عادت جو ہے محفل کے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صساتھ ساتھ رہنے کی عادت جو ہے محفل کے۔
ڈرتے نہیں تھے ہم دونوں بار بار آجاتے تھےساتھ ساتھ رہنے کی عادت جو ہے محفل کے۔
دہی کی بنی ہوئی چیزیں گرمی میں ضرور استعمال کرنا چاہیےمکھن، لسی ساگ اور مکئی کی روٹی کھلاتیں آپ ۔
حال کیسے ہیں وجی بھیا ہمارا سلام قبول کیجیےخیر سے ہم تو کرتے ہیں
اور لسی یا دہی تو ضرور کھانا چاہیئے
چائے ہماری چاہ والی آپکو قبول نہیں تو ہم آپ کے لئے لسی ہی بناتے ہیںخیر سے ہم تو کرتے ہیں
اور لسی یا دہی تو ضرور کھانا چاہیئے
جلدی بتائیے کہاں سے آئی اب دنیا کے ہر کونے سے دھماکوں کی ہی آواز آ رہی ہے کہیں ٹرمپ صاحب پیس کے نام پر ۔دھماکے کہیں ۔۔۔۔ دوسرے صاحب کھل کر دھماکے کہیں کسی کو کسی کا چین عزیز نہیں ہے دنیا کو تباہ کرنے کے دھماکے کیونکہ انسان کچھ زیادہ ہیدھماکے کی آواز آئی ، ہمیں تو
ٹک ٹک دیدم ہیں کہ ثمرین سے چائے بنوانے کا موقع کیوں گنوا دیا گیا۔ثمرات ہیں یہ زیادہ
مہذب قوم ہونے کے کہ ہر طرف دھماکوں کی گونج ہو ۔۔۔۔
پھل لائے ہم باغ سے توڑ کرتبھی تو پھل پا سکے، وگرنہ خالی خولی چائے کتنے چکر چلتی!
بس جلدی سے آجائیے ہمارے پاستبھی تو پھل پا سکے، وگرنہ خالی خولی چائے کتنے چکر چلتی!
آ تو جائیں مگر آپ تو ہوا کے گھوڑے پر سوار نہیں؟ ابھی کہاں ہیں؟بس جلدی سے آجائیے ہمارے پاس
ویسے ہم جہاں ہیں جیسے ہیں ایسے ہیآ تو جائیں مگر آپ تو ہوا کے گھوڑے پر سوار نہیں؟ ابھی کہاں ہیں؟
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صآ تو جائیں مگر آپ تو ہوا کے گھوڑے پر سوار نہیں؟ ابھی کہاں ہیں؟![]()