سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

وہ تو میکوں معلوم ہے کہ آپ ہمارے لئے بہت دعائیں کرتی ہیں
نزدیک رہتیں ہمارے تو آپکو صحیح اندازہ ہوتا ہم آپکو کتنا چاہتے ہیں بٹیا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20


نزدیک رہتیں ہمارے تو آپکو صحیح اندازہ ہوتا ہم آپکو کتنا چاہتے ہیں بٹیا
مکھن، لسی ساگ اور مکئی کی روٹی کھلاتیں آپ ۔
 

سیما علی

لائبریرین
نو دس دن کا ٹرپ ہونا چاہیے تھا کم سے کم۔
طریقہ ٹرپ کا یہی ہونا چاہیے کیونکہ جلد ی میں دیکھنا اور سکون سے دیکھنے میں فرق ہے گورے صحیح اپنی ویکیشنز
انجوائے کرتے ہیں مہینوں ۔۔۔اسلام آباد سے جہاز میں بہت تھے اسکردو کی فلائیٹ میں اور ہمیں یقین ہے ۔جو بائی روڈ آتے ہیں وہ زیادہ مقامات دیکھتے ہوئے آتے ہونگے ہم کراچی والے تو آناً فاناً سب تسخیر کر لینا چاہتے ہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

نو دس دن کا ٹرپ ہونا چاہیے تھا کم سے کم۔
شاید اگر بیٹی کے پاس زیادہ چھٹیاں ہوتیں تو ہم اتنا ہی رہتے مگر بینکرز کو چھٹیوں کے بڑے
مسائل ہیں
 
Top