سیما علی

لائبریرین
یہی دعا ہے .
گل
بٹیا اللہ آپکو اپنی حفظ امان میں رکھےآمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
نہیں آتے ہم اتوار کو
باقی بہت سارے لوگ تو عام دنوں پر بھی نہیں آتے ۔
گل بٹیا ! بھی اداس ہیں بھتیجے کی ناگہانی موت کی وجہ سے !اللہ پاک صبر عطا فرمائے -
آمین
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی
تم جیسے گئے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔ 20
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
گُلِ یاسمین کے بھتیجے کا سنا اللہ آپ سب کو اس غم میں صبر عطا فرمائے آمین
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top