محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دل بڑا رکھا ہوا ہے آپا، فکر ناٹ!!!ڈر گئے ہم
کس نے کی گستاخی ہمارے بھیا کی شان میں
ویسے تو محفل کو گھر کی طرح سمجھتا ہوں جہاں اچھی اچھی باتیں بھی ہوتی ہیں اور کبھی مزاج کے خلاف بھی۔۔۔۔ لیکن گھر کو چھوڑ کر نہیں جایا جاتا۔
دل بڑا رکھا ہوا ہے آپا، فکر ناٹ!!!ڈر گئے ہم
کس نے کی گستاخی ہمارے بھیا کی شان میں
خاندان کی طرح ہے اردو محفل کبھی نرم گرم ہوبھی جائے تودل بڑا رکھا ہوا ہے آپا، فکر ناٹ
ویسے تو محفل کو گھر کی طرح سمجھتا ہوں جہاں اچھی اچھی باتیں بھی ہوتی ہیں اور کبھی مزاج کے خلاف بھی۔۔۔۔ لیکن گھر کو چھوڑ کر نہیں جایا جاتا۔
حیرت ہے آپا کہ آپ نے چوہے دانی کو قلم سمجھ لیا۔ دیکھیے تو سہی کہ کتنے سارے پکڑ کر سدھار دئیے ہیں۔قلم لئے کیا سوچ رہی ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20