ظفری

لائبریرین
قربانی کے خیال سے تین مگ زیادہ بنا لہجئیے چائے۔ ہمارا چائے کا پتیلہ واپس نہیں آیا ابھی۔
غالباً گمان یہ ہے کہ آپ کا چائے کا پتیلہ کوئٹہ والے پٹھان نے رکھ لیا ہے ۔ کہہ رہا تھا کہ پچاس ساٹھ لوگوں کی چائے کا انتظام ہوجائے گا اسے پتیلے سے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غالباً گمان یہ ہے کہ آپ کا چائے کا پتیلہ کوئٹہ والے پٹھان نے رکھ لیا ہے ۔ کہہ رہا تھا کہ پچاس ساٹھ لوگوں کی چائے کا انتظام ہوجائے گا اسے پتیلے سے ۔
ظاہر ہے کہ اکیلی گل کی چائے سے پچاس ساٹھ لوگوں کی چائے آسانی سے پوری ہو جائے گی۔
 
Top