فہیم

لائبریرین
واہ جی اب تو محکمہ شکایات کھول لینا چاہئیے عاطف بھیا کو۔ اور فہیم بھیا کو وہاں کا منتظم بنانا چاہئیے۔

گل بٹیا
فہیم
منتظم ہوئے
تو
بس
پھر تو شکایات کا دفتر
شادی دفتر کی طرح
بند ہوگا

فہیم حاضر ہوں منتظم بننے کے لیے۔

پُکار پر بندہ حاضر ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز
انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی میری
تو بھی اس شہر کا باسی ہے تو دل سے لگ جا
تجھ سے وابستہ ہے اک یاد پرانی میری
( اعتبار ساجد )
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہی دیوار و در و بام تھے میرے ہم راز
انہی گلیوں میں بھٹکتی تھی جوانی میری
تو بھی اس شہر کا باسی ہے تو دل سے لگ جا
تجھ سے وابستہ ہے اک یاد پرانی میری
( اعتبار ساجد )
واہ کیا بات ہے۔۔۔
ایک شام شعر کے نام رکھیں کسی دن؟
 
Top