گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکریں درد مند دل رکھنے والوں کی ایسی بھی ہو سکتی ہیں۔۔۔
خیر دین نہایت در مند دل رکھنے والا آدمی تھا اسے اپنے سے زیادہ دوسروں کی فکر لاحق رہتی تھی۔ و ہ اپنی پریشانیوں میں بھی دوسروں کے لیے تشویش کا پہلو ڈھونڈ لیا کرتا تھا۔ ایک بار تمام احتیاطوں کے باوجود اس کے کپاس کے کھیتوں پر امریکن سنڈیوں نے یلغار کر دی اور ساری فصل چٹ کر گئیں۔
گاؤں کے چوپال میں خیر دین کی ملاقات اللہ دتہ سے ہوئی تو ادھر ادھر کی باتوں کے بعد اللہ دتا نے پوچھا اور سناؤ خیر دین فصل کا کیا حال ہے؟
خیر دین نے ٹھنڈی سانس لے کر جواب دیا " بہت برا"
اللہ دتہ نے تشویش سے پوچھا "کیوں کیا ہوا؟"
خیردین ایک اور ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے کہا
بس یار کیا بتاؤں۔ کئی لاکھ امریکن سنڈیاں میرے کھیتوں میں پھر رہی ہیں اور بیچاریوں کے کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
 
سیما علی

ڑے
خیر دین
بیچارےکو کیا
پتہ
انھیں
کھانے کو بہت کچھ چاہیے
 
Top