سیما علی

لائبریرین
صحن میں طوطے
چہکتے پھر رہے ہیں ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
IMG-1505.jpg

ایران کی فارس نیوز ایجنسی نے ایک ٹویٹ حذف کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر نے محفوظ طریقے سے لینڈ کیا۔ یہ نیوز ایجنسی پاسداران انقلاب کے قریب سمجھی جاتی ہے۔ ان کی تصویر میں رئیسی کو ہیلی کاپٹر کے قریب دیکھا جاسکتا ہے۔
تاہم یہ تصویر جولائی 2022 کی ہے جب سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری تھیں۔ حقیقت یہی ہے کہ ہیلی کاپٹر اور اس میں
سوار مسافروں کی کھوج جاری ہے۔


روفی بھیا حاضر ہیں۔
ذرا
false نیوز
کا بازار دیکھیے
بھیا
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ڈرامے اس طرح کے چلتے ہیں ایسے ماحول میں، لوگوں نے اپنی دکان بھی تو چلانی ہوتی ہے۔
میں نے شروع شروع میں یہ خبر پڑھی تو مطمئن ہو گیا کہ سب اچھا ہے لیکن بہت دیر تک کسی سرکاری رپورٹ کی تلاش میں رہا وہ جو کہ صبح کے وقت جاری کی گئی۔
ویسے راستہ اس قدر دشوار اور دھند بھی شدید تھی جس کی وجہ ریسکیو کی ٹیموں کو پہلے تو حادثے کی جگہ پر پہنچتے پہنچتے بہت دیر ہوئی۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر تے ہیں یہ
اسلامی ملکوں کے
بہادروں سے
اتوار کو آذربائیجان کے صدر کے ہمراہ ڈیم کے افتتاح کے بعد تقریر میں ابراہیم رئیسی نے ایک مرتبہ پھر فلسطینیوں کے لیے ایران کی غیرمشروط حمایت کا اعادہ کیا تھا۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ڈرامے اس طرح کے چلتے ہیں ایسے ماحول میں، لوگوں نے اپنی دکان بھی تو چلانی ہوتی ہے
دعا ہے ہماری انکے لیے
ایسے لوگ روشن مینار ہیں
مسلمانوں کے لئے ۔۔
ایرانی صدر نے کہا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ فلسطین مسلم دنیا کا سرفہرست مسئلہ ہے اور ہمیں یقین ہے کہ ایران اور آذربائیجان کے عوام فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت اور صہیونی حکومت سے نفرت کرتے ہیں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
درست نہیں لگتا تھا مجھے عمران خان کا بیانیہ اس کی حکومت کے ختم کیے جانے کا، لیکن اب مجھے یہ سب ایک ہی زنجیر کی کڑیاں لگ رہی ہیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
حماس نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی!!!!وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر کی ہلاکتوں پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے سب کی چائے منگوالی ہے ۔
سب آجائیں چائے کے امیدواران۔
ثمرین کے ہاتھ ہم نے پیغام پہنچوایا ہے کہ چائے کے سب سے بڑے امید وار ہم ہیں عاطف بھیا۔ باقی سب امیدواران ہمارے حق میں بلا مقابلہ بیٹھ جائیں۔ ان کے گھر چائے کی پتی بھجوا دی جائے گی تا کہ خود سے چائے بنائیں اور پئیں۔
 
Top