گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ترتیب سے پہلے نام اللہ
پھر
السلام علیکم
بٹیا
کیسی ہیں
سونا کیوں نہیں
ہم نے نماز سے جیسے فاتغ ہوہے دیکھا
سوجائیے بہت دیر ہوگئی ۔۔
ابھی بس سونے والے ہیں آپا۔
وعلیکم السلام
جی آپا ٹھیک ہوں۔ الحمد للہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
نہیں نہیں ثمرین!!! میں نے تو کہا تھا سب پئیں گےچائے۔
کیا کہا؟ سب کے لیے لا رہی ہو ۔
اچھا اچھا ٹھیک ہے ۔جلدی لانا۔
یہ میرا ثمرین سے مکالمہ تھا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
نیک نیتی سے بنائی چیز ایسی ہی ہوتی ہے بھیا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top