سیما علی

لائبریرین
ویسے بھیا گرمی میں کھانا پکانا
بھی جہاد سے کم نہیں ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

ابھی کچھ پکا رہی ہو گی ۔ یا مہمانوں کو کھلا رہی ہو گی ۔

یعنی خاطر تواضع میں لگی ہیں
مہمانوں کے آنے میں ابھی وقت ہے۔کھانا بن گیا۔ اس لیے تھوڑا آرام۔ پھر کیک ۔۔اور بس۔ صفائی اور برتن دھونا مہمانوں کے ذمے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن صفائی زینب کر رہی ہے دکھے دل سے۔ اور بہانہ بنا لیا کہ ویکیوم کلینر کام نہیں کر رہا، ہم نے صاف کر کے دوبارہ اس کے ہاتھ میں تھما دیا۔
 

سیما علی

لائبریرین
گل بٹیا یہ ثمرین
کیا
سمر منانے گئیں ہیں ڈنمارک


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گل بٹیا یہ ثمرین
کیا
سمر منانے گئیں ہیں ڈنمارک


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

کیا بتائیں آپا کپ عاطف بھیا نے ثمرین کے لاڈ اٹھا اٹھا کر انھیں کام چور بنا دیا ہے۔ چائے تک ہمیں خود بنانا پڑتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
قرینے کی تھیں کراچی میں بہت یہ ڈنمارک جاکر کیا ہوگیا
عاطف بھیا سے شکایت کرتے ہیں انہی کی لا ڈلی ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر یوں ہو رہا آپ کی بات سے کہ جیسے ڈنمارک میں لوگ نکمے ہو جاتے ہیں
طوطا کہہ رہا ہے کہ
بٹیا کا سگھڑاپا دیکھ دیکھ
انکو
آلکس آیا ہوا ہے آپ ماشاء اللہ ہر کام جلدی جلدی کر لیتی ہیں تو آلکسی میں یہ آگئی ہیں
 
Top