سیما علی

لائبریرین
آپ نے بالکل صحیح تکہ لگایا ہے۔۔ اصل میں ہماری بھی بیٹری ختم ہو گئی تھی۔:LOL: فون تو ریڈ الرٹ کے بعد بھی کافی دیر تک چلتا رہتا ہے۔ اصل میں ہم کام سے واپس آ رہے تھے۔ جمعہ کا دن کا انتظار پیر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔:p
ہماری
ڈھیروں دعائیں آپکے لئے
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 

صابرہ امین

لائبریرین
غم نہ کریں آئندہ سے چارجر ساتھ رکھ کے بیٹھا کریں ہماری طرح ۔
یہ بات نہیں۔۔ گاڑی میں چارجر رکھا ہوتا ہے۔۔ مگر ہم پارکنگ میں آ گئے تھے تو پھر گھر میں جا کر ہی چارج کرنا تھا۔۔ اور گھر میں آتے ہی پیٹ پوجا اورر کاااام م م ،،
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ہمیں صابرہ آپا نے جگا دیا سیما آپا۔ ابھی ابھی نیند آئی تھی
ویسے بہانے بالکل نہیں آنکھیں بند بچوں کی طرح تھپکنا پڑتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​


ویسے بہانے بالکل نہیں آنکھیں بند بچوں کی طرح تھپکنا پڑتا ہے
محبت سے کہا ہے سونا ہے
میکائیل کو جیسے
کہتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top