سید عاطف علی

لائبریرین
رے ساس تو نہ بنو اس کی ۔۔۔آتی ہیں اسے یہ چیزیں ۔ ایڈوانس چیزیں سکھاؤ اسے جیسے قورمہ بریانی پلاؤ متنجن وغیرہ ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
چائے پی لیں
شام کی
بھائی

IMG-1181.jpg


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ہائے ہائے آپ تو گل کو پتھر کہہ رہی ہیں 🙂
گل کو ہم نے جواہر سے تشبیع دی کیونکہ یاقوت وہ ہے
جواہر ہے جو
کام،پیسہ اور رشتہ داری کے معاملات کو بہتر کرنے میں مدد
دیتا ہے۔
دوسروں کے ساتھ اشتراک کی راہیں کھولنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:
Top