سیما علی

لائبریرین
روزآنہ وجی بھیا کی حاضری بہت اچھی لگتی ہے۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
خواجہ شمس الدین محمد حافظؔ شیرازی کا
خر کے حوالے
سے شعر
؀
اسپ تازی شدہ مجروح بزیر پالاں
طوق زریں ہمہ در گردنِ خر می بینم
حافظؔ فرماتے ہیں کہ اسپ تازی، یعنی اعلیٰ عربی نسل کا گھوڑا گدھے پر ڈالنے والے نمدے (پالان) سے زخمی ہو گیا اور سونے کے طوق زریں تمام تر گدھوں کی گردن میں ڈال دیے گئے۔ میں یہ سب ناانصافی کا نظارہ اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں اور افسردہ ہوں۔
 

سیما علی

لائبریرین
حالت قوم کی دیکھ کے ایک سنسکرت کی کہاوت یاد آتی ہے
یتھا تتھا راجا‘‘جس کے معنی یہ ہیں کہ جیسا راجہ ویسی رعیت۔
یہ وطن اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا۔ یہاں اسلام آباد تو موجود ہے لیکن اسلام کا نام و نشان تک نہیں ہے۔
 
Top