حیرت ہوگی کہ ڈول سے گذارا ہوجائے ۔ میرا خیال ہے کہ مٹکہ بھر کے چائے پلائی جائے ۔ڈول بھر کے گل بٹیا کی چائے ہے ۔۔
ثبوت ہے یہ ان کی چائے سے محبت کا یہ شمشاد بھیا سے بھی زیادہ چائے پیتیں ہیںحیرت ہوگی کہ ڈول سے گذارا ہوجائے ۔ میرا خیال ہے کہ مٹکہ بھر کے چائے پلائی جائے ۔
ٹوٹ گئی تریتیب