زمرے میں نیکیوں کے آتا ہے مزاج پرسی کرنا ۔۔۔
سب سے پہلے یہ بتائیے اب کیسی طبعیت ہے ۔اللہ تعالی کے حضور دعا ہے کہ وہ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔آمین
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اب بہتر ہوں ۔ میں بہت خوفناک وقت سے گزرا ہوں ، ڈر تھا کہ کینسر نا ہو ، کافی چیک اپ ہوئے اور دوا کھائی اب بہتر ہوں الحمداللہ
 
سیما علی

لائبریرین
طیور بھی شوقین ہے چائے کے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اب بہتر ہوں ۔ میں بہت خوفناک وقت سے گزرا ہوں ، ڈر تھا کہ کینسر نا ہو ، کافی چیک اپ ہوئے اور دوا کھائی اب بہتر ہوں الحمداللہ
غیر تھوڑی ہیں ہم لوگ ۔۔شکر ہے اب آپ کی صحت بہتر ہے ۔فجر میں بھی آپکی صحت و سلامتی کی دعا کی ۔۔۔
 
بہت بہت کرم نوازی ، بہت بہت شکریہ ،۔ اللہ پاک آپ کو اجر عطا فرمائے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اب بہتر ہوں ۔ میں بہت خوفناک وقت سے گزرا ہوں ، ڈر تھا کہ کینسر نا ہو ، کافی چیک اپ ہوئے اور دوا کھائی اب بہتر ہوں الحمداللہ
عین عبادت ہے مزاج پرسی کرنا ۔۔اللہ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اب بہتر ہوں ۔ میں بہت خوفناک وقت سے گزرا ہوں ، ڈر تھا کہ کینسر نا ہو ، کافی چیک اپ ہوئے اور دوا کھائی اب بہتر ہوں الحمداللہ
عظیم پروردگار مکمل شفا عطا فرمائیں اور ہر مرض سے دور رکھیں آمین
 
کافی عرصے کے بعد آفس آنا ہوا ، کافی کام ہے ۔ انشااللہ گاہے گاہے چکر رہے گا اب محفل میں ، میں ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں ۔ مجھے کم از کم آگاہ کرنا چاہئیے تھا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کافی عرصے کے بعد آفس آنا ہوا ، کافی کام ہے ۔ انشااللہ گاہے گاہے چکر رہے گا اب محفل میں ، میں ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں ۔ مجھے کم از کم آگاہ کرنا چاہئیے تھا
شاباش۔۔۔ آئندہ کے لیے یاد رکھئیے گا ورنہ لوگ سوچنے لگتے ہیں کہ چاند طلوع ہوا یا نہیں۔ یا پھر دکھائی نہ دیا۔
 
وجی

لائبریرین
شکریہ قمر رضوان قمر اس دھاگے میں تشریف لائے مگر یہاں پوسٹ کرتے ہوئے حروف تہجی کا خیال رکھیں
یہاں الٹی حروف کے مطابق پوسٹ ہورہی ہے
اگلی پوسٹ س سے کریں
 
سیما علی

لائبریرین
کافی عرصے کے بعد آفس آنا ہوا ، کافی کام ہے ۔ انشااللہ گاہے گاہے چکر رہے گا اب محفل میں ، میں ایک بار پھر معزرت خواہ ہوں ۔ مجھے کم از کم آگاہ کرنا چاہئیے تھا
شر میں سے بھی پروردگار خیر نکال دیتا ہے ۔۔۔یہی اسکی عظمت ہے ۔اللہ آپکو پردیس میں اپنی امان میں رکھے آمین
 
Top