گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قلمیں لگائی ہیں گلاب کی۔ پہلے والے پودوں کی کاٹ چھانٹ بھی کی ہے۔ ابھی پتے نکل رہے ہیں۔ پھول نکلنے میں ابھی وقت ہے۔ البتہ لال، پیلے،پرپل، سفید،عنابی اور گلابی ڈھیروں ٹیولپس کھلے ہوئے ہیں۔ کچھ ملٹی کلرز میں بھی ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نوری ہے نہ ناری ہے

عاطف بھیا شعر درست لکھا ہم نے؟ ایسے ہی یاد تھا۔
 
Top