گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے

روفی بھیا مکرر مت کہیے گا کیونکہ دل کے جلنے کا بھی بل آتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خود دیکھ لو ڈرم میں نہیں لڑی پر ہے مگر بے ترتیب کا شکار ہو گیا ،اب الزام محبت پر ڈال دو۔
حیران ہو جائے گی محبت خود پہ الزام سن کر۔ اور کہے گی

میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں
آ جا ویکھ میرا انتظار آ جا :mad3: :rollingonthefloor:
 
Top