سیما علی

لائبریرین
ڈر ہے جس تیزی سے لڑی بڑھ رہی ہے جلد ہم ٹارگٹ تک پہنچ جائیں گے ان شاء اللہ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

نئی نہیں پہلے بھی ہم لوگ بڑی تیزی سے بڑھے تھے ۔۔پھر کئی دن غیر حاضریوں کی وجہ سے لڑی آگے نہ بڑھی۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضروری ہے تھوڑی دیر بعد محفل سے دوری اختیار کرنا کیونکہ قدر گھٹا دیتا ہے روز کا آنا جانا۔ بلکہ ہر وقت کا آنا جانا
 
Top