سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

پھنس گیا تھا ایک طوطے کا پاؤں کسی رسی کے ساتھ، میری نظر پڑی تو ابھی رہا کر کے آ رہا ہوں بیچارے کو
بڑا کام ہے بے زبان کی مدد کرنا ۔۔عظیم میاں مالک برحق اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمین
 

سیما علی

لائبریرین
آج تو صبح سے لڑی سونی ہے آج استاد محترم بھی تشریف نہیں لائے ۔۔ﷲ ہمارے استاد محترم کی زندگی میں خوب برکتیں عطا فرمائے اور ان کا سایہ رحمت و شفقت ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم ودائم رکھے۔( آمین ثم آمین)
 
تو تا کہہ رہا ہے۔۔کہ سب مے ڈے منارہے ہیں ۔۔۔
یہ کسی زمانے میں بحری جہازوں کا کوڈ تھاکہ جب وہ کسی مصیبت میں پھنستے تھے تو ایمرجنسی پیغام ’’مے ڈے، مے ڈے‘‘ کی رٹان لگاتے تھے اور متعلقہ جگہوں سے اُن کے امدا د بھیجی جاتی تھی ۔ آج یہ طوطے میاں اگر ایسا کہہ رہے ہیں تو ضرور اُن پر کوئی بپتا ٹوٹی ہے سو اُن کی امداد کے لیے ٹیمیں روانہ کی جائیں تو بہتر ہے۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
واقعیت اور حقیقت، بہت سے مواقع پر ہم معنی و مترادف ہیں اور ان دونوں الفاظ کو ایک دوسرے کی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جدید اصطلاح میں عام طور پر خود واقعیت اور نفس الامر واقعیت اطلاق ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت اس ادراک کو کہتے ہیں جو واقع کے ساتھ مطابقت رکھتی ہو۔
اسلامی فلسفہ کی بنیاد پر، اولاً: حقیقت کا وجود اس طرح واضح ہے کہ اس کا انکار اس کے اثبات کا سبب بن جاتا ہے۔ ثانیاً: حقیقت ثابت و دائم ہے، یعنی مفہوم و محتوای ذہنی کی مطابقت، اپنے واقعیت اور نفس الامر واقعیت اطلاق ہوتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گُلِ بٹیا
نہیں آتیں تو یہ لڑی بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہے ۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ بٹیا
نہیں آتیں تو یہ لڑی بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہے ۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ظاہر سی بات ہے کہ آپا کی پکار پر حاضر ہوئے بغیر رہ نہ سکے۔ مصروفیت آڑے آ رہی ہے آپا۔
 
Top