سیما علی

لائبریرین
ہمارا دل چاہ رہا ہے کہ جناب مختار مسعود صاحب کی آواز دوست سے ایک اقتباس پیش کریں ہر لفظ دل پہ اثر کرتا ہے ؀
"'جب مسجدیں بے رونق اور مدرسے بے چراغ ہوجائیں ، جہاد کی جگہ جمود اور حق کی جگہ حکایت کو مل جائے ، ملک کے بجائے مفاد اور ملت کے بجائے مصلحت عزیز ہو ، اور جب مسلمانوں کو موت سے خوف آئے ،زندگی سے محبت ہوجائے تو صدیاں یونہی گم ہو جاتی ہیں"
 

سیما علی

لائبریرین
واپس آتے ہیں تو محفل پہ کوئی نہیں ۔۔کہاں ہیں سب ظفری کی حاضری بالکل نہیں ۔۔
فہیم کیا بات ہے ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
غیر متوازن غذا ۔۔۔ صحت اور زندگی کے لیے غذا ایک نہایت ضروری چیز ہے ۔پر اسکا متوازن ہونا بہت ضروری ہے ۔۔۔
 
Top