گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دور دور تک آوازیں آتیں ہیں ۔۔ ڈ ڈؤں کی ۔۔۔برسات میں ۔۔
خوبصورت آواز میں ڈڈو یہ بھی گا رہے ہوتے ہیں
برسات کے موسم میں، میں گھر سے نکل آیا
بوتل بھی اٹھا لایا 🤣🤣🤣🤣🤣
ابھی زندہ ہوں تو پی لینے دو 😂😂😂
 

سید عاطف علی

لائبریرین
خوبصورت آواز میں ڈڈو یہ بھی گا رہے ہوتے ہیں
برسات کے موسم میں، میں گھر سے نکل آیا
بوتل بھی اٹھا لایا 🤣🤣🤣🤣🤣
ابھی زندہ ہوں تو پی لینے دو 😂😂😂
حیرت ہے ڈڈؤوں نے یہ ترمیم کیوں نہیں کی گانے میں ۔
ابھی زندہ ہوں ، نہا لینے دو !!!! 🤣🤣🤣🤣🤣
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں آپ کی یہ حیرانی بھی دور کر دیتے ہیں کہ انھوں نے ترمیم کیوں نہیں کی۔ کیونکہ وہ زیادہ تر پانی میں رہتے ہیں اس لیے نہانے سے زیادہ پینے کے شوق کو ترجیح دیتے ہیں۔ ڈڈو ہماری اس بات سے اختلاف کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین چائے پلاتے تاکہ کچھ دیر تو رک جائیں۔۔
پھر ثمرین سے یہ گانا سنتے ہیں؀
کچھ دیر تو رک جاؤ، برسات کے بہانے
کر لیں گے چار باتیں، اک بات کے بہانے
اتنی حسین رُت میں تڑپاکے جا رہے ہو
یہ پیار کی گھڑی ہے، کیوں ظلم ڈھا رہے ہو
ہونٹوں پہ آ گئے ہیں، دل کے کئی فسانے
کچھ دیر تو رک جاؤ، برسات کے بہانے
یہ گنگناتی گھڑیاں، پھر آئیں یا نہ آئیں
ایسا نہ ہو، گھٹائیں ساون کی لوٹ جائیں
رہتے نہیں ہمیشہ، ساجن! سمے سہانے
کچھ دیر تو رک جاؤ، برسات کے بہانے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹن ٹن گھنٹی بجی اور ہمیں یاد آیا
کتنی بہاریں بیت چکی ہیں تیرے ملن کی آس لگائے
ہوووووووووو
تجھ کو نہ پا کے روئے بانسریا، پت جھڑ کی ہر رت ہو جائے

:mad3::cry::cry::cry:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
ٹن ٹن گھنٹی بجی اور ہمیں یاد آیا
کتنی بہاریں بیت چکی ہیں تیرے ملن کی آس لگائے
ہوووووووووو
تجھ کو نہ پا کے روئے بانسریا، پت جھڑ کی ہر رت ہو جائے

:mad3::cry::cry::cry:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
پیا ر سے پارو ہم بلا سکتے ہیں اپنی بٹیا کو ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
نہیں تو کہنا پڑے گا۔۔۔پارو نے کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوڑدو ماں نےکہاپاروکوچھوڑدو بابو جی نےکہا گھر چھوڑ دو۔ اب دیو داس جائے تو کہاں جائے🥲🥲🥲🥲🥲
 
Top