سیما علی

لائبریرین
قوائد و ضوابط کس کو یاد جب ۔۔۔
تیری یاد آگئی غم خوشی میں ڈھل گئے
ایک چراغ کیا جلا سو چراغ جل گئے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قوائد و ضوابط کس کو یاد جب ۔۔۔
تیری یاد آگئی غم خوشی میں ڈھل گئے
ایک چراغ کیا جلا سو چراغ جل گئے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

غضب کے اداکار تھے ! کسقدر دل میں اتر جانے والے ۔۔/
 

سیما علی

لائبریرین
ظالم آواز ہے۔آپا۔
کس کی ہے؟
آرتھر نیر صاحب کی لگ رہی ہے۔ المعروف بہ ۔اے نیر۔
طیور کہتے ہیں ؀
تیری یاد آ گئی ، غم خوشی میں ڈھل گئے۔۔ (گلوکار مسعود رانا ) نے گایا ہے اور فلم ہے
1

(فلم ... ہے چاند اور چاندنی .. 1968​

سرور بارہ بنکوی نامور نغمہ نگار ۔۔!
مشرقی پاکستان کی فلموں کے نامور نغمہ نگار تھے۔۔۔
 
طیارہ عمرکا اب آخری منزلوں کی طرف گامزن ہے ۔۔۔۔۔۔کس کا؟ ہرایک کا مگر بوڑھے لوگوں کا بالخصوص تاہم بوڑھوں کے سامنے جوان عازم ِ سفر ہوجاتے ہیں، ایسا بھی ہوتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے فلم قلی کا ایک گانا بھی شئیر کیا جائے ۔۔۔
2

ملے اس طرح دل کی دنیا جگا دی

خدا کی قسم تونے ہلچل مچا دی

(فلم ... قلی ... 1968​

 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
زکوزئی،کوٹ،رخپوڑ گڑاگندہ اور دیگر علاقوں میں طوفابی بارش اور شدید ژالہ باری نے نقصان پہنچایا ہے ۔۔۔۔
سلطان محمد، قادر، اور سلطان علی نامی شخص کے مجموعی طور پر پینتالیس دنبے، پانچ گائے ہلاک اورقادر نامی شخص کے دوسو تھیلی تیار تھم سیلابی ریلے میں بہہ گیا اسی طرح تمام دیہات میں گندم،سیب، انگور، بادام، خوبانی اور دیگر تیار فصلات کو شدید نقصان پہنچاہے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ریکارڈ تیزبارشیں۔۔۔۔ اور بلوچستان !!!محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیرمعمولی طوفانی ہوائیں جب کہ چمن، زیارت، کوژک ٹاپ، شیلاباغ میں ہوئی ہیں !!!غیرمعمولی موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے سیلابی صورتحال کا امکان ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا کراچی کا حال بھی سن لیجیے ۔۔۔کراچی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے !!!!!محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ کراچی میں 13 اور 14 اپریل کو بادل برسنے کا امکان ہے۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں کہیں معتدل اور کہیں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈوری کپڑے لٹکانے کی یعنی الگنی پہ کپڑے اٹھانے گئے تو دیکھا دور دور تک بارش کے کوئی آثار نہیں ؀
جی چاہتا ہے آج الگنی یہ دیکھیے
ساری وہی سپید وہی کاسنی قمیص
 
Top