سیما علی

لائبریرین
نیک خواہشات ہماری آپکے ساتھ ہیں ۔اللہ پاک آپکے کاروبار میں برکت ہو آمین ثم آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
عظیم

محفلین
میں بھی آج کل کم ہی جھانکتا ہوں یہاں، مگر یہ تمہارا کاروبار کیوں ٹھپ ہو گیا؟
لوگوں کے پاس پیسے بھی کم ہو گئے ہیں شاید، لیکن اصل میں ان دنوں ہمارا مندا ہوتا ہے، اس بار کچھ زیادہ ہے سیاست کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے۔ ورنہ قربانی سے پہلے بھی کچھ کام ہوتا رہتا تھا، نومبر دسمبر میں شادی بیاہ کا سیزن پھر شروع ہو جاتا ہے تو ماشاء اللہ کام بھی ٹھیک ہو جاتا ہے، یہ ہر سال ہی رہتا ہے اسی طرح
 
وجی

گھبرائینگے تو نہیں اگر ہم پوچھ لیں کہ کیا آپ مرغی کے کام سے وابستہ ہیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
کرن اور گوٹے کا کاروبار بھی ہوتا ہے ۔۔سلمیٰ ستارہ کا کام خواتین کے کپڑوں پر بہت ہوتا ہے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
قواعد کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
قوائد کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فائدہ؟ مگر قاعدے سے قاعدہ کی جمع قواعد ہوتی ہے، فائدے کی جمع کی طرح نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
فائدہ؟ مگر قاعدے سے قاعدہ کی جمع قواعد ہوتی ہے، فائدے کی جمع کی طرح نہیں
غنیمت ہے کہ ہماری غلطی کی اصلاح جلد ہوئی سلامت رہیے اُستادِ محترم بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔
تاکہ اس کھیل بیچ چیند۔ نہ ہو
اس کے لکھتا ہوں میں قواعد کو
 
Top