سیما علی

لائبریرین
پنجاب کے شہروں گوجرانوالہ سیالکوٹ گجرات دہی دودھ کی دُکانوں پر جا کر لسی دہی مکھن اور کھویہ کے پیڑوں کے ساتھ روایتی ناشتہ ہی ہوتا ہے۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
وزیرآباد لاہور حافظ آباد پنڈی بھٹیاں ہمیں بے حد پسند ہے اور آپکا گوجرانوالہ بھی


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

رومی

لائبریرین
ناپسند ہمیں کچھ بھی نہیں یہاں تو بہت بہت پیاری اور مزیدار باتیں ھو رھی ھیں جو کہ بہت پسند آئ:in-love::in-love::in-love:
 
لاہور اورفیصل اباد کی تو کوئی مثال ہی نہیں۔ سیما آپی شکریہ ہمارا پنجاب پسند کرنے کا۔ویسے ہم سندھی،بلوچی،پٹھان اور پنجابی ،سب ایک ہی تو ہیں۔ہمارا گھر تو ایک ہی ہے
 

سیما علی

لائبریرین
کچھ بغض دی ریت اچ نہیں مل دا
کچھ ہار تے جیت اچ نہیں مل دا
مخلوق خدا نوں پیار تے کر
رب صرف مسیت اچ نہیں ملدا
 

سیما علی

لائبریرین
قرۃ العین حیدر کو روایتی مفہوم میں بسیار نویس نہیں کہا جا سکتا لیکن اُنہوں نے بارہ ناول تخلیق کیے، افسانوں کے چار مجموعے شائع ہوئے اور ایک نیم سوانحی ناول ’کارِ جہاں دراز ہے‘ لکھا۔
 
Top