چائے پلائیں پھرحاض ہوں میں تو یہاں۔
ٹھہرتا نہیں وقت مائ ڈیئر پھر بھی گزرتے وقت کے ساتھ ذکر آپ کا ہوتا رھے گاذکر جو چھیڑا ہے تم نے ہمارا
صدا بہت دور تلک آئی ہے
ثمر صبر کا اچھا ہوتا ھےدل سے یاد کرو تو ہم جھوم کے آئیں گے لڑکی
واللہ کیوں جی سیما علی آنی لاريب اخلاص آپ سے ڈرتی ھیں؟ڈرتی ہوں یہاں آنے سے
آپ نے یاد کر کے ڈر پیار میں بدل دیا
میں کیوں ڈرنے لگی بھلا؟ ارے لڑکی میرے دل میں سیما علی کے لیے بہت عقیدت، پیار ہے۔واللہ کیوں جی سیما علی آنی لاريب اخلاص آپ سے ڈرتی ھیں؟
لیجیئے ہم بھی آپ کو وش کیے دیتے ہیں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد!ہمیں ابھی ابھی پتا چلا ھے اردو محفل میں محفلین اردو کو سالگرہ بھی وش کی جاتی ھے آئی ایم ہیپی ہیپی تھینکس اردو محفل
قبل اس کے کہ کوئ اور وش کرتا آپ نے وش کیا مجھے بہت اچھا لگا پیاریلیجیئے ہم بھی آپ کو وش کیے دیتے ہیں سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد!
غالبا آپ فرشتہ دل کہنا چاہ رہی ہیں؟فریفتہ دل بھی ھیں میں جانتی ہوں آنی شفیق دل ہیں